بریکنگ نیوز
Loading news...
frint super lead lead 01 03 04 06 10

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی کی واپسی




 سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔


سلمان علی آغا پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے، وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ شاداب خان کی کندھے کی سرجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔


بابر اعظم اور شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ نہیں، حارث رؤف کو ایک بار پھر زیر غور نہیں لایا گیا۔