بریکنگ نیوز
Loading news...
frint super lead lead 01 03 04 06 10

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اسلام آباد میں اِن کیمرہ اجلاس مسئلہ کشمیر کے حل اور عالمی سطح پر مؤثر بیانیے پر زور

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اسلام آباد میں اِن کیمرہ اجلاس 

 مسئلہ کشمیر کے حل اور عالمی سطح پر مؤثر بیانیے پر زور



پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اسلام آباد میں اِن کیمرہ اجلاس 

 مسئلہ کشمیر کے حل اور عالمی سطح پر مؤثر بیانیے پر زور

 اسلام آباد

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اِن کیمرہ اجلاس منعقد

پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر 

رانا محمد قاسم نون کی صدارت میں ہوا 

اجلاس میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور قائم مقام صدر آزاد کشمیر و اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز چوہدری لطیف اکبر

سابق صدر آزاد جموں و کشمیر 

اینڈ  سابق امبیسٹر متحدہ ریاست امریکہ

سردار مسعود خان کی شرکت

اجلاس میں وفاقی وزراء، سینٹرز، اراکین قومی اسمبلی اور ازاد جموں کشمیر کی جامعات کے وائس چانسلرز بھی موجود

اجلاس میں  وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر 

رانا محمد قاسم نون کی والدہ ماجدہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی۔  

مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر پاک و ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، 

وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر 

رانا محمد قاسم نون 

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، 

رانا محمد قاسم نون 

7 دہائیوں سے زائد عرصہ سے جموں و کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت سے محروم رکھا گیا ہے، وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر 

رانا محمد قاسم نون

مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے نوجوانوں، دانشوروں اور میڈیا کا متحدہ بیانیہ ناگزیر ہے، 

وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر 

رانا محمد قاسم نون

آزاد کشمیر کی جامعات میں تحقیق، معیارِ تعلیم اور ایکسیلینس کو فروغ دینا چاہیے، 

وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر 

رانا محمد قاسم نون

قومی نصاب میں کشمیر اسٹڈیز، کشمیری ثقافت اور آزادیٔ جموں و کشمیر کے موضوعات شامل کیے جائیں،

وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر 

آزاد کشمیر میں ٹیکنیکل اور ووکیشنل اداروں کے قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، 

وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر 

رانا محمد قاسم نون

عالمی رائے عامہ کو ہموار کرنے کے لیے نوجوانوں میں مسئلہ کشمیر سے آگاہی ضروری ہے، 

وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر 

رانا محمد قاسم نون

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے، 

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر 

کشمیری عوام درپیش چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہیں، وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کی جامعات معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہی ہیں، وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے، وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرتا رہا ہے، اسپیکر چوہدری لطیف اکبر

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انڈین قابض افواج معصوم کشمیریوں کا خون بہا رہی ہے، 

اسپیکر چوہدری لطیف اکبر

کشمیر پاکستان کی قومی اور خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر 

رانا محمد قاسم نون

نصابِ تعلیم میں کشمیری زبان، ثقافت اور تہذیب کی شمولیت ناگزیر ہے، اسپیکر چوہدری لطیف اکبر

آزاد کشمیر کی جامعات کو مالی استحکام دینے کے لیے وفاقی حکومت کی معاونت ضروری ہے، قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر