ملتان: پولیس تھانہ ڈی ایچ اے کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری
ملتان: پولیس تھانہ ڈی ایچ اے کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 1 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد ، مقدمہ درجملتان: پولیس تھانہ DHA نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم میرباز ولد ریاض کو گرفتار کرکے 1 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی ، مقدمہ درجملزم کو تھانہ DHA کے علاقے آفیسرزٹاؤن سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ایس ایچ او تھانہ DHA تنویر اسلم نے سب انسپکٹر عمران خان اور اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر کے برآمدگی کی ، گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ DHA میں مقدمہ درج کرکے کارروائی پولیس کی جارہی ہے۔
